ادارہ کے مقاصد میں ایک یہ بھی ہیکہ :
" مطالعہ وکتب بینی کا شوق وذوق پیدا کیا جائے "
درجہ بالا مقصد کے تحت لائحہ عمل میں ایک سرگرمی یہ بھی شامل کی گئی تھی کہ سوشل میڈیا کے ذریعہ اہل علم کو مطالعہ کی ترغیب دلائی جائے، بس اسی مقصد کی تکمیل کے لئے یہ کوشش شروع کی گئی، جو بفضلہ تعالیٰ تا حال جاری ہے ۔










































0 Comments